kiran public High school
kiran public High school
کرن پبلک ہائی اسکول ڈیرہ مراد جمالی
"Building Bright Futures Through Quality Education"
📍 Naseerabad both balochistan
ہمارے بارے میں | About Us

کرن پبلک ہائی اسکول ڈیرہ مراد جمالی ایک معیاری اور بااعتماد تعلیمی ادارہ ہے جو طلباء کو بہترین تعلیم کے ساتھ اعلیٰ اخلاقی تربیت فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد ایک محفوظ، منظم اور بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرنا ہے جہاں طلباء اپنی صلاحیتوں کو بھرپور طریقے سے نکھار سکیں۔ ہم جدید تدریسی طریقوں، تجربہ کار اساتذہ اور ہم نصابی…

کرن پبلک ہائی اسکول ڈیرہ مراد جمالی ایک معیاری اور بااعتماد تعلیمی ادارہ ہے جو طلباء کو بہترین تعلیم کے ساتھ اعلیٰ اخلاقی تربیت فراہم کرتا ہے۔

ہمارا مقصد ایک محفوظ، منظم اور بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرنا ہے جہاں طلباء اپنی صلاحیتوں کو بھرپور طریقے سے نکھار سکیں۔

ہم جدید تدریسی طریقوں، تجربہ کار اساتذہ اور ہم نصابی سرگرمیوں کے ذریعے بچوں کی مکمل نشوونما پر توجہ دیتے ہیں تاکہ وہ ایک کامیاب اور ذمہ دار شہری بن سکتے ہیں

Principal's Message
Allah Dina bhangar
"

معیاری تعلیم اور کردار سازی ہماری اولین ترجیح ہے۔ ہم اپنے طلباء کو ایک ایسا ماحول فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں جہاں وہ علمی اور اخلاقی میدان میں کامیابی حاصل کر سکیں۔"

Allah Dina bhangar
داخلہ|Admissions Open

آن لائن داخلہ فارم بھریں — تفصیل سکول کو فوری مل جائے گی، 48 گھنٹوں میں رابطہ ہو گا۔

Apply Online · آن لائن درخواست یا واٹس ایپ پر سوال کریں

فارم بہتر ہے — مکمل ریکارڈ سکول کے ڈیش بورڈ پر آتا ہے۔

رابطہ کریں|Contact & Find Us
Location
کلرک کالونی ڈیرہ مراد جمالی نصیر آباد , Naseerabad
Find Us →
WhatsApp / Call
+03128004260
Email
kphskiran99@gmail.com
Email Us
ہماری گیلری|Photo Gallery
School photo 1
School photo 2
School photo 3
School photo 4
اسکول کی خصوصیات|School Features
both
balochistan Board
Naseerabad
AI رپورٹسAI-Powered Reports
والدین پورٹلParent Portal
ڈیجیٹل حاضریDigital Attendance
Photo